لاہور (آن لائن) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی)نے عیدالفطر پر تمام افسران و ملازمین کو مشروط طور پر ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے کی منظوری دیدی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بے ضابطگیوں اور کرپشن میں ملوث افسران اور نوکری سے معطل ملازمین کو بونس نہیں ملے گا، اسی طرح چھ ماہ تک مسلسل کمپنی میں حاضری دینے والے بونس کے اہل ہوں گے۔این ٹی ڈی سی میں گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ دی جائے گی جبکہ گریڈ5 سے 20 تک کے افسران و ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ملے گی، نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹریکٹ پر فرائض انجام دینے والوں کو بھی بونس دیا جائے گا۔
ان سرکاری افسروں و ملازمین کو عید پر ڈبل تنخواہ ملے گی ، خوشخبری سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































