جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

جمائما گولڈ اسمتھ کاعمران خان کے ہمراہ دونوں بیٹوں کی کرکٹ کھیلنے کی پرانی ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار

datetime 14  اپریل‬‮  2022 |

لندن (این این آئی )برطانوی رائٹر اور پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے سابق شوہر عمران خان کے ہمراہ دونوں بیٹوں کی کرکٹ کھیلنے کی پرانی ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔ٹوئٹر پر 6 اپریل کو مہر عاشر نامی صارف نے عمران خان کی ماضی کی ایک خوشگوار ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں اپنے بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔صارف نے ویڈیو میں جمائما کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آپ کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، ویڈیو کو جہاں دیگر ٹوئٹر صارفین نے پسند کیا وہیں جمائما بھی اس ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔جمائما نے اس ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہارکیا۔واضح رہے کہ جمائما اور عمران خان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی، ان کے دو بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں جو اس وقت لندن میں زیر تعلیم ہیں اور اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ہمراہ رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…