جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضیاء گیا، مشرف گیا، سلیکٹڈ گیا، جئے بھٹو، عوام سے کیا وعدہ نبھا دیا،بلاول بھٹو زر داری

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضیاء گیا، مشرف گیا، سلیکٹڈ گیا، جئے بھٹو، ہم نے پاکستان کے عوام سے کیا وعدہ نبھا دیا۔چیئرمین پی پی پی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ ہم نے پاکستان کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ نبھادیا، عوامی مارچ نے سلیکٹڈ راج سے آزادی کے حوالے سے تاریخی کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ عید کے بعد جن کارکنان نے اس سب کو ممکن بنایا، ان کی ستائش کے لئے تقریب ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…