جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان ہے۔عالمی بینک نے ایشیائی ممالک کے بارے میں معاشی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے انرجی سیکٹرمیں سبسڈی بڑاچیلنج ہے،خطے کی نسبت پاکستان میں انرجی سیکٹر میں سبسڈی سب سے زائد ہے۔عالمی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد رہے گی۔ گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 5.6 فیصد رہی۔رپورٹ کے مطابق روس یوکرین جنگ کیباعث جنوبی ایشیامیں معاشی شرح نموسست رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…