بیجنگ (این این آئی) چینی وزارت خارجہ کے تر جمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین نے چین ،پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کیبیان کو بہت سراہا ہے۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کے بعد سے اس نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اسے ہر سطح پر سراہا اور تسلیم کیا گیا ہے۔ چین اعلیٰ معیار کے ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر کو جاری رکھنے اور اسے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیار کی ترقی کامثالی منصوبہ بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
چین سی پیک کی تعمیر بارے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا معترف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































