جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور سے حکومت مخالف مہم شروع کرنے پر ریحام کا عمران خان پر طنز

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے انہیں حکومت مخالف مہم شروع کرنے پر طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ میں رواں برس 4 مارچ کو ہونے والے پشاور دھماکے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 4 مارچ 2022 کو پشاور کی مسجد میں دھماکے سے درجنوں نمازی شہید ہوئے۔انہوں نے لکھا کہ عمران خان متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پشاور نہیں گئے تھے اور اب وہ اپنی حکومت مخالف مہم پشاور سے شروع کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…