بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

علیم خان نے پرویز الٰہی کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان نے نامزد وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے لڑائی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الٰہی صاحب کو چاہیے کہ اپنی شکست تسلیم کر لیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پرویز الٰہی صاحب کو اپنی ہار نظر آر ہی ہے۔ان کو پتہ چل چکا ہے کہ شکست ان کا مقدر بن چکی ہے تو وہ بھونڈی حرکتوں پر آگئے ہیں۔علیم خان نے حمزہ شہباز سے لڑائی کی خبروں پر کہا کہ حمزہ کے ساتھ میرا بہت ہی اچھا محبت اور عزت کارشتہ ہے۔ وہ میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں۔ایسی کوئی بات نہیں ہوئی اور نہ ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرویز الٰہی صاحب کو چاہیے کہ اپنی شکست تسلیم کر لیں،الیکشن کے میدان میں آئیں،انہیں ایسی حرکتیں کرنے کی کوئی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…