اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتدار میں وہ لوگ آگئے ہیں جو ہمارے بے گناہ کارکنان کے قاتل ہیں اور اقتدار سے وہ لوگ گئے جنہوں نے ان شہداء کیلئے کچھ بھی کام نہیں کیا ۔ پاکستان عوام تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے ویڈیو لنک میں خطاب کے دوران کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کا انصاف ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، انصاف کی فراہمی تک آخری سانس تک قانونی چارہ جوئی جاری رہے گی اور عدلیہ سے انصاف مانگتے رہیں گےانہوں نےاپنے کارکنان اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو کسی بھی قسم کی لڑائی اور جھگڑے کا حصہ نہ بننے کی ہدایات کی ہے ۔
’شہدائے ماڈل ٹائون کا انصاف ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ، ڈاکٹر طاہر القادری کا بیان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































