بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کوکنگ آئل اور گھی مزید مہنگا ہو گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)کوکنگ آئل اور گھی مینوفیکچرز نے کوکنگ آئل اور گھی کے کارٹن کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت 2520روپے سے بڑھ کر 2700روپے ہو گئی ہے ۔اسی طرح برانڈڈ تیل اور گھی کے ایک پیکٹ کی قیمت میں 36 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت 504روپے سے بڑھ کر 540 روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…