بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر183روپے سے کم ہو کر181روپے ہوگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ رہی ہے جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر183روپے سے کم ہو کر181روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر184روپے سے گھٹ کر182روپے پر آگیا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.30روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 183روپے سے کم ہو کر181.80روپے اور قیمت فروخت183.20روپے سے کم ہو کر181.90روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1.50روپے کی نمایاں کمی سے ڈالر کی قیمت خرید183.20روپے سے کم ہو کر182.30روپے اور قیمت فروخت 184.20روپے سے کم ہو کر182.70روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں2روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 197روپے سے کم ہو کر195روپے اورقیمت فروخت199روپے سے کم ہو کر197روپے ہو گئی جبکہ2.70روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 235.50روپے سے کم ہو کر233.50روپے اور قیمت فروخت238.50روپے سے کم ہو کر235.80روپے پر آگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…