اسلام آباد (این این آئی)معروف میزبان اور رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معافی مانگ لی۔انہوں نے ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک تصویر جاری کی اور لکھا کہ بلا مقابلہ منتخب ہونے والے قائد ایوان اور شہباز شریف مبارک ہو۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہ کرنے پر معذرت قبول کریں ، آپ کو مبارک ہو۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں روائتی شیروانی زیب تن کر کے ملک کے 23 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔
عامر لیاقت نے نومنتخب وزیراعظم سے معافی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































