جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ اور مریم اورنگزیب کو کونسی وزارت دی جا سکتی ہے ؟ اہم انکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہباز شریف کی کابینہ میں رانا ثنااللہ کو کابینہ میں وزارت داخلہ اور مریم اورنگزیب کو اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالنے کے بعد کابینہ کی تشکیل پر کام شروع کر دیا۔ وزارتوں کی تقسیم کے لے اتحادیوں نے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔مسلم لیگ نے مختلف وزراتوں کے لیے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ کو کابینہ میں وزارت داخلہ اور مریم اورنگزیب کو اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…