اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم گرم اورمطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی/تیزہوائیں چلنے کے علاوہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی/تیزہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم چترال میں01ملی میٹر بارش ہوئی۔
گرمی سے پریشان روزے داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































