اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ، صدر عارف علوی کا اختیار اور وقت ختم ہوگیا۔ صدر جسٹس ر گلزار احمد کے نام پر عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان اتفاق راے میں ناکام رہے۔ذرائع کے مطابق اب آٹھ رکنی پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اراکین کا انتخاب بھی عمران خان اور شہباز شریف ہی کرینگے۔پارلیمانی کمیٹی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی تعداد چار چار ہوگی۔آٹھ اراکین قومی اسمبلی سے یا چار سینیٹ اور چار قومی اسمبلی سے لیے جا سکیں گے۔وزیراعظم اور شہباز شریف اب نگراں وزیراعظم کیلیے دو دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائیں گے۔
نگران وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ، صدر عارف علوی کا اختیار اور وقت ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































