جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

14سال کے وقفے کے بعد سعودی عرب میں رمضان میں تدریس کی واپسی

datetime 5  اپریل‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں میں طلبا کی آخری حاضری کے 14 سال بعد ایک بار پھرتدریسی عمل واپس آگیا ہے اور اس وقت اس سال کے تیسرے سمسٹر کی تدریس جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکولوں

اور یونیورسٹیوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پہلے کام کے دن سرکاری، نجی اور غیر ملکی پبلک ایجوکیشن اسکولوں کے ساتھ ساتھ سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں ہر سطح کی تعلیم کے لیے طلبا اور طالبات کی حاضری کے لیے تیاری کر لی ۔ رمضان المبارک میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے مقرر کردہ اوقات اور تاریخوں اور طلبہ کے استقبال کے لیے بہترین ماحول پیدا کیا گیا ۔ تمام طلبہ کو اپنے اسکولوں میں تعلیم کے لیے منظم کیا گیا تاکہ وہ موجودہ تعلیمی سال کے تیسرے سمسٹر میں اپنا تعلیمی سفر جاری رکھ سکیں۔اسکولوں میں تیاریاں اور انتظامات اسکول دن کے لیے لچکدار نظام کے قواعد کے مطابق کی گئی ہیں۔ یہ ایک پرکشش تعلیمی ماحول میں مخصوص کنٹرولز اور میکانزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس میں طلبہ کو اپنے تعلیمی سفر کو بہترین انداز میں جاری رکھنے کے لیے تیار کرنے اور تعلیمی کردار کو فعال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…