جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ باضابطہ طو رپر منظور کر لیا ، عثمان بزدار کے استعفے کے بعد متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد غیر موثر ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر کے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( ہفتہ) صبح گیارہ بجے طلب کر لیا ہے ،اجلاس کے ایجنڈے میں نئے وزیر اعلی کا انتخاب ایجنڈے کا حصہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…