جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری دفاترکے اوقات کارتبدیل

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)رمضان المبارک میں پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے شعبہ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ میں 5 روز کام کرنے والے سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4بجے ،ہفتہ میں 6 روز کام کرنے والے سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 3بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے دن دفتری اوقات صبح 10 بجے سے دوپہر 1بجے تک ہوگا۔تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن ارسال کردیا گیا جس کے مطابق رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا دورانیہ 6گھنٹے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…