بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے 15 اپریل تک کیلئے ہوگا۔ وزارت خزانہ کا کہناہے کہ حکومت قیمتیں برقرار رکھ کے 33 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔وزیراعظم عمران خان کے 28 فروری کے فیصلے کی روشنی میں قیمتیں برقرار رکھی گئیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…