لاہور( این این آئی)ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوںکی قیمتوں میں مزید2 سے 9 ہزار روپے اضافہ کردیا۔کمپنی کے نئے ریٹ کے مطابق70 سی سی ہنڈا سی ڈی 2ہزار روپے اضافے سے 99ہزار 900 روپے ہوگی جبکہ سی ڈی 70 سی سی ڈریم 2ہزار اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 6ہزار500 روپے کی ہوگی۔ہنڈا پرائڈر 3 ہزار بڑھ کر 1 لاکھ 36 ہزار 900 کی ہوگئی اس کے علاوہ ہنڈا 125سی سی 3600 بڑھ کر 1 لاکھ 59 ہزار 500 کی ہوگئی ہے۔ہنڈا سی جی 125 سپیشل 4ہزار کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 89 ہزار500 روپے تک پہنچ گئی۔ہنڈا سی بی 150 ایف 9 ہزار بڑھ کر 2 لاکھ 91 ہزار 900 روپے کی ہوچکی جبکہ ہنڈا سی بی 150 سلور 9 ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہو گئی۔
ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوںکی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































