جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

لاہور/کراچی(این این آئی) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کھجور کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ،مختلف علاقوں میں کھجور کی قیمتیں 180 روپے سے 2 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی کے کھجور بازار میں سکھر، خیرپور، پنجگور، بلوچستان، ایران، عراق اور سعودی عرب کی کھجور دستیاب ہیںتاہم اس سال قیمتیں گزشتہ سال کی نسبت بڑھ گئی ہیں ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ کھجور کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ سے ہول سیل مارکیٹ میں فروخت میں بھی کچھ کمی آئی ہے۔سکھر کی اسیل کی قیمت 180 روپے، ایران کی مضافاتی 350 روپے جبکہ بصرہ کی کھجوریں 400 روپے میں فروخت ہورہی ہیں۔سعودی عرب کی سکری 1500 روپے، عجوہ کھجور 1700 اور عنبر کی قیمت 2 ہزار روپے کلو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…