اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کی ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 26  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دادو (این این آئی)ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سیشن کورٹ دادو نے ایک شہری

منٹھار ملاح کو اٹھا کر لے جانے اور گائوں اگھامانی کے مقام پر نوجوان عبدالوحید لاکھیر کے قتل کے ملزمان گرفتار نہ ہونے کے معاملے کا نوٹس لیا گیا۔عدالت کی جانب سے ایس ایس پی دادو عرفان علی سموں اور ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد شاہ کو ان پرسن طلب کرنے پر ڈی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی دادو کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو قانون کے مطابق مدعیوں سے انصاف کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت سے واپس جانے کے دوران عدالت کے مین گیٹ پر ڈی آئی جی کو شوہر کے قاتلوں کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کرنے کی شکایت کرنے والی بیوہ رفعت نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تاہم گاڑی نہیں رْکی جس پر بیوہ رورو کر انصاف طلب کرتی رہی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…