کراچی(آن لائن) سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔تفصیلات کے مطابقنجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بنے گی تو اس سے معاہدے پر عمل درآمد میں آسانی ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن کی جوڑ توڑ جاری ہے جب کہ پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے بھی بات چیت جاری رکھی ہوئی ہے جس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی قیادت کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے حکومت یا اپوزیشن کاساتھ دینے کے حوالے سے کہا تھا کہ مشاورت جاری ہے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ساری چیزیں جب تک طے نہیں ہوں گی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکتا ہے ۔
صوبائی وزیر نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































