جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلامی میں دلہا نے ایسی کیا چیز تحفے میں لی کہ پولیس نے گرفتار کر لیا ، حیران کن انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

نارووال (این این آئی)نارووال میں دوستوں کی طرف سے سلامی میں کلاشنکوف اور پستول وصول کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نارووال کے علاقے ڈومالہ میں دو ہفتے قبل ہونے والی شادی میں دولہے عدیل منیر کو اس کے دوستوں نے انوکھی سلامی پیش کی تھی اور لفافے میں رقم کے بجائے کلاشنکوف اور نائن ایم ایم کی پستول دی۔شادی میں ملی انوکھی سلامی کی ویڈیو وائرل ہوئی تو مقامی پولیس حرکت میں آگئی اور غیر قانونی اسلحہ کا مقدمہ درج کرکے دولہے عدیل منیر کو گرفتار کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…