جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولز کی بندش ،روتی ہوئی طالبہ کی ویڈیووائرل

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

کابل (آن لائن) افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولز بند ہونے پرروتی ہوئی طالبہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے اسکولز بند کرنے کے فیصلے نے علم حاصل کرنے کا شوق رکھنے والی طالبات کوافسردہ کردیا۔اسکول بند ہونے پررونے والی افغان طالبہ کی

ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں روتی ہوئی طالبہ کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹربننا چاہتی تھیں لیکن طالبان نے اسکول کے دروازے بند کرکے امید کے بھی تمام دروازے بند کردئیے۔افغان طالبہ کا کہنا تھا کہ علیم حاصل کرنا کوئی جرم یا گناہ نہیں ہے۔ ہم نے ہاتھ میں قلم تھاما تھا کہ ایک دن اپنے ملک کوتعمیرکرسکیں۔ چاہے کتنی بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے اپنی تعلیم جاری رکھوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…