منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

اگرعمران خان کو وفاقی وزراء کے نام پتہ چلیں جو اپوزیشن کے ساتھ رابطے میں ہیں تو ان کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے

datetime 17  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ حکومتی ممبران کے سامنے آنے کے بعد وزیراعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان حکومت میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں، اگر انھوں نے اپنی ضد جاری رکھی تو اگلے مرحلہ میں وفاقی وزرا کو بھی سامنے لے آئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ان کو وفاقی وزرا کے نام پتہ

چلے جو اپوزیشن کے ساتھ رابطہ میں ہیں تو ان کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے۔سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ ایک وفاقی وزیر نے تو مجھے خود کہا کہ خان صاحب کو معاملات کی سنگینی کا احساس ہی نہیں، خان صاحب کو مشورہ ہے کہ وزرا جو بیانات دے رہے ہیں ان پر مت جائیں۔ انہوں نے کہاکہ عوام بھی دھانسوں وزرا کے بیانات پر مت جائیں سب ہم سے رابطہ میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…