جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

پشاورمیں باپ بیٹی نے ایک ساتھ پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرکے تاریخ رقم کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے باپ بیٹی نے پشاور یونیورسٹی سے ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمسعود خان نے میکا ٹرانکس جب کہ ان کی بیٹی ڈاکٹر نادیہ مسعود نے الیکٹریکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔اس خوشی کے موقع پر ڈاکٹر مسعود خان نے کہا کہ کچھ گھریلو ذمہ داریوں کے باعث انہوں نے بروقت پی ایچ ڈی مکمل نہیں کی لیکن اب یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کے ساتھ پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرلی۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے جیسے ہی وقت ملا میں نے اپنا یہ خواب پورا کرلیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…