ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی لندن کے ریسٹورنٹ نے ”چکن کیف” پیش کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی کے لئے لندن کے ایک ریسٹورنٹ نے ‘چکن کیف’ پیش کردی۔روسی حملے کے باعث نقل مکانی کرنے والے یوکرینی شہریوں سے اظہاریکجہتی اوران کی مدد کے لئے لندن کے ایک ریسٹورنٹ کے کھانوں کی فہرست میں ‘چکن کیف’ بھی شامل کرلی گئی۔

ریسٹورنٹ کے اطالوی مالک نے کہا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نام پررکھی گئی ڈش ‘چکن کیف’ سے ہونے والی آمدنی پناہ گزین یوکرینی شہریوں کی مدد کے لئے خرچ کی جائے گی۔ریسٹورنٹ کے مالک نے کہا ہے کہ ‘چکن کیف’ کی قیمت پانچ پاؤنڈ یعنی پاکستانی روپوں میں تقریبا ڈیڑھ ہزارروپے ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں ‘چکن کیف ‘ کھانے کے لئے مغربی لندن میں واقع ریسٹورنٹ کا رخ کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…