ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک

آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک 9 سال کے دوران ریلوے کا مجموعی آپریشنل خسارہ 333ارب 81کروڑ20لاکھ روپے ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان سے ملنے والی3 سو 61 ارب55کروڑ روپے پر مشتمل سبسڈی سے333 ارب 81کروڑ روپے مجموعی طور پر خسارے میں کمی کیلئے استعمال کئے گئے۔ ریلوے کے ذیلی اداروں کیلیے ریلوے آپریشن سسٹم کے اوپر بوجھ بنے رہیں۔وزارت ریلوے نے3جون 2014ء کو اسلام آباد مری مظفر آباد ریل لنک کیلئے کشمیر ریلوے پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنائی اور ساڑھے5سال کے بعد اس کمپنی کو کامیابی حاصل کیے بغیر بند کردی گئی جس سے67.945ملین روپے ضائع ہوگئے،پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت5کنٹریکٹرزکے ذمہ محکمہ ریلوے کے3.5بلین روپے گزشتہ کئی سال سے واجب الادا ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…