بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

datetime 19  فروری‬‮  2022

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

لاہور(این این آئی) آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک 9 سال کے دوران ریلوے کا مجموعی آپریشنل خسارہ 333ارب 81کروڑ20لاکھ روپے ریکارڈ کیا… Continue 23reading ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

وفاقی وزیر ریلوے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ریلوے خسارے میں ریکارڈ اضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2021

وفاقی وزیر ریلوے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ریلوے خسارے میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ایک سال کے دوران ریلوے خسارے میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ تحریری جواب میں بتایاگیاکہ 2019-20 کے دوران ریلوے خسارہ 53فیصد بڑھا، 2019-20 کے دوران ریلوے کا خسارہ 50 ارب 15 کروڑ روپے رہا۔ تحریری جواب میں کہا گیا کہ 2018 -19 کے دوران… Continue 23reading وفاقی وزیر ریلوے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ریلوے خسارے میں ریکارڈ اضافہ

شیخ رشید بھی ریلوے کو خسارے سے نہ نکال سکے،ریلوے خسارہ 46 ارب تک پہنچ گیا، ریلوے کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2021

شیخ رشید بھی ریلوے کو خسارے سے نہ نکال سکے،ریلوے خسارہ 46 ارب تک پہنچ گیا، ریلوے کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ریلوے کا خسارہ 35 ارب روپے سے بڑھ کر 46 ارب روپے تک پہنچ گیا۔محکمہ ریلوے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران ریلوے کے خسارے میں تقریباً گیارہ ارب روپے کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق ریلوے ملازمین کی مجموعی تعداد 67 ہزار 627 ہے تاہم گزشتہ… Continue 23reading شیخ رشید بھی ریلوے کو خسارے سے نہ نکال سکے،ریلوے خسارہ 46 ارب تک پہنچ گیا، ریلوے کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف