اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رکن کانگریس نے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز سے بھارت کو خطرہ کیا ہے؟ آخر خرم پرویز کو کب فئیر ٹرائل کا موقع دیا جائے گا۔واضح رہے کہ بھارت کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی(این آئی اے)نے 23 نومبر کو سری نگر سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کو گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…