پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

امریکی فوج کے کرنل خالد شہباز کی عمرہ کی ادائیگی ، سعودی حکام کا خصوصی پروٹوکول

datetime 11  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)امریکی فوج کے کرنل خالد شہباز نے عمرہ ادا کیا جس کے دوران سعودی حکام نے انھیں خصوصی پروٹوکول بھی دیا۔عرب میڈیا کے مطابق

امریکی فوج میں کرنل کے عہدے پر فائض خالد شہباز عمرے کی غرض سے سعودی عرب پہنچے تھے۔ عمرے کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے سفرِ عمرہ کو زندگی تبدیل کردینے والے یادگار لمحات قرار دیئے۔عرب میڈیا سے گفتگو میں کرنل خالد کا کہنا تھا کہ مکہ اور مدینہ آنا میری زندگی کا مقصد رہا ہے اور آج جس روحانی اور قلبی کیفیات سے گزرا ہوں وہ ناقابل بیان ہیںخیہ صرف محسوس کی جا سکتی ہیں۔ میں خود کو خوش نصیب تصور کر رہا ہوں۔کرنل خالد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران اپنے ہم منصب سعودی فوجیوں سے بھی ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کی بحالی کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…