اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد رضوان کو ملتان سلطانز کا کپتان بنانے کا فیصلہ کس کا تھا؟

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ سیون کی فرنچائز ملتان سلطانز کی قیادت کے حوالے سے چہ مگوئیاں ختم ،انہیں کپتان بنانے کا فیصلہ عالمگیرترین نے خود کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانزنے 2017ء میں انٹری دی اس وقت وہ اپنا پہلا سیزن کھیلا ، پہلےکپتان شعیب ملک تھے

انہوں نے دو سیز ن 2018اور 2019میں ٹیم کی کپتان کی اس کے بعد یہ ذمہ داری شان مسعود کو دی گئی تاہم رواں سال ٹیم کی کپتان محمد رضوان کو سونپی گئی ہے ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا فیصلہ خود بھائی عالمگیر ترین نےکیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…