پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کسی شخص کیلئے جائز نہیں کہ وہ کسی نبی ؑ کی تصویر بنا کر انہیں فلموں اور کہاںیوں میں مجسم کرے ، سعودی معروف عالم دین نے انبیاء کرام کی زندگیوں کو فلمی انداز میں پیش کرنا ناجائز قرار دے دیا

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سعودی عالم دین نے انبیاء کرام کی زندگی پر فلمیں بنانے کو ناجائز قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق رائل کورٹ کے مشیر اور سینئر سکالرز کونسل کے رکن ڈاکٹر عبد اللہ المطلق نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص کسی نبی کی زندگی پر فلم یا تصویر نہیں بنا کر پیش کر سکتا اور نہ ہی

اس طرح کی سیریز بنا کر دکھائی جا سکتی ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ اس وقت جو انبیاء کرام کی کہانیاں موجود وہ دو طرح کی ہیں ایک سچ پر مبنی ہیں اوردوسرا من گھڑت جو سچ نہیں ہیں غلط کہانی کو شائع نہیں کیا جا سکتا ہے البتہ سچ پر مبنی دستاویزی کہانیاں شائع کی جائیں ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…