اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

آرمی چیف سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے ریٹائر نہیں ہونا چاہتے،سیاستدان کسی کے سگے نہیں ، ادارہ کسی سیاسی کھچڑی میں شریک نہیں ہو گا ، جنرل ریٹائرڈ اعجاز کا تجزیہ

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر دفاعی تجزیہ کار اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ میں کچھ ماہ رہ گئے ہیں اب ان کے وہ پانچ سال سے زائد چیف رہے اور اب ان کے دور کا آخری سال چل رہا ہے ۔ آرمی چیف نے پہلے تین سالوں میں بہت سے

الزامات سنے اب وہ نئے الزامات کیساتھ نہیں بلکہ اچھی روایت اور اچھی شہرت کے ساتھ ریٹائرڈ ہو جائیں گے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا ادارہ اس وقت کسی سیاسی کچھڑی میں شریک نہیں ہو گا ، سیاستدان کسی کے سگے نہیں ہوتے ان کا اقتدار میں آنے کے علاوہ کوئی اصول نہیں ہے ۔ مزید انہوں نے کیا کہا ، ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…