جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

“سارے اعضا ء بھی عطیہ کرنے پڑے تو کردوں گی” بیوی نے اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر شوہر کی جان بچالی

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اہلیہ نے شوہر سے محبت کی مثال قائم کر دی ، اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر شوہر کی جان بچا لی ۔ شاہ عبد القادر جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس گمبٹ خیرپور میں بھٹ شاہ کے محمد خان جگر کی بیماری کا شکار تھے جن کو ڈاکٹر نے پیوندکاری کی تجویز دی تھی جبکہ شوہر نے اپنی اہلیہ سے اس بارے میں بات کی تو اس کا کہنا تھا کہ میں اپنے جگر کا ٹکڑاآپ کو دوں گی ۔ ڈاکٹر کے کامیاب آپریشن کے بعد

شوہر کی زندگی بچ گئی اور اب دونوں میاں بیوی صحت مند ہیں ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی اور پوچھا کہ کیسے آپ نے یہ کیا تو اس خاتون کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو دس سال ہو چکے ہیں جبکہ ہمارے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے ایسے میں اگر مجھے اپنے جسم کے سارے اعضاء بھی شوہر کو دینے پڑے تو میں بالکل بھی دیر نہیں کروں گی ۔ خاتون کا مزید کہنا تھا کہ میرے لیے میرے شوہر ہی سب کچھ ہے اور میں اس سے بے حد محبت کرتی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…