جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

معروف ناول نگاراورمصنفہ بشریٰ رحمان لاہورمیں انتقال کرگئیں

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف ناول نگاراورمصنفہ بشریٰ رحمان لاہورمیں انتقال کرگئیں۔معروف ناول نگار،مصنفہ،شاعرہ، ڈرامہ نویس اورسابق رکن قومی اسمبلی بشریٰ رحمان لاہورمیں انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ رحمان کورونا میں مبتلا تھیں۔ کل ان کی طبیعت خراب ہوئی اوروہ آج انتقال کرگئیں۔بشریٰ رحمان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصرگارڈن ٹاؤن مسجد میں ادا

کی جائیگی دوسری جانبوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سابق پارلیمنٹرین، علم وادب کی ممتاز شخصیت، بشریٰ رحمان کے  انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ محترمہ بشریٰ رحمان  نے تمام عمر علم و ادب کی خدمت میں بسر کی ، محترمہ بشریٰ رحمان کی علمی اور ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر خارجہ نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…