بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ مل گیا

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (این این آئی)پنجاب میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے تحت بلدیاتی اداروں کی حد بندی کا تعین کردیا گیا، جس کے مطابق مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میٹروپولیٹن، ضلع کونسل، نیبر ہڈکونسل اور ویلیج کونسل کی حد بندی جاری ہے، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے علاوہ 10 میونسپل کارپوریشن ہوں گی،

پنجاب میں 182 میونسپل کمیٹیاں، 35 ضلع کونسلیں ہوں گی۔اعلامیے کے مطابق پیدائش، شادی، طلاق کا سرٹیفکیٹ نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل جاری کرنے کی مجاز ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع کی تحصیلیں بھی واضح کردی گئیں، پنجاب کے 9 ڈویڑن، 36 اضلاع اور 212 تحصیلیں ہیں۔اعلامیے کے مطابق لاہور میں ضلع کونسل نہیں صرف میٹروپولیٹن کارپوریشن ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…