اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خاوند نے اپنی والدہ اور بہن کے ہمراہ بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ( این این آئی) اوکاڑہ کے نواحی علاقہ لاشاریاں میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنی والدہ اور بہن کے ہمراہ بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا ، ملزم فرارہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں لشاریاں کے رہائشی آغا خان کی شادی 5 ماہ قبل شکر گڑھ کی رہائشی رمشاء کے ساتھ ہوئی شادی کے کچھ عرصہ بعد میاں بیوی کے مابین اس بات پر جھگڑا شروع ہوگیا کہ آغا خان غیر لڑکیوں کو گھر میں لاتا تھا اس دوران رمشہ روٹھ کر میکے چلی گئی چند روز قبل آغا خان اسے منا کر گھر لے آیا گزشتہ شب آغا خان نے اپنی والدہ پٹھانی بی بی اور بہن کے ہمراہ مل کر رمشا کو زہر دے دیا جس سے وہ جاں بحق ہو گئی مقتولہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ راوی پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی اور فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…