نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق کے بعد ملنڈا گیٹس نے گیٹس فاؤنڈیشن کو 15ارب ڈالر کی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طلاق سے قبل بل گیٹس اور ملنڈا گیٹس نے اپنی 130ارب ڈالر کی دولت سے مزید 15ارب روپے گیٹس فاؤنڈیشن کو دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب ملنڈا کا موقف سامنے آیا ہے کہ وہ یہ رقم گیٹس فاؤنڈیشن کو نہیں دیں گی بلکہ یہ رقم وہ دیگر فلاحی تنظیموں اور پراجیکٹس کو عطیہ کریں گی۔
طلاق کے بعد ملنڈا بل گیٹس فاؤنڈیشن کو 15 ارب ڈالر دینے سے مکر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































