منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

حریم شاہ کا بہت بڑاسکینڈل آنے والا ہے، اب وہ پھنسنے والی ہے، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے ،اب وہ پھنسنے والی ہے ۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق رانا عظیم نے کہا ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ شادی کا دعویدار بلال کراچی کے ایک تھانے میں سپاہی اور اس کی رسائی سندھ کی اہم ترین شخصیات تک ہے۔ حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل

آنے والا ہے،اب وہ پھنسنے والی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف واپس نہیں آ رہے،تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب کھل کر کھیلنا ہے۔برطانیہ میں رپورٹ کے حوالے سے اصلیت سامنے لانے کے لیے پلان ترتیب دے دیا ہے۔آنے والے دنوں میں میاں صاحب کے حوالے سے کچھ نئی ویڈیوز سامنے آئیں گی،کچھ ملاقاتوں کی بھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…