اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بےرحم ماں نے 3 سالہ بیٹی کو ریچھ کے آگے ڈال دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاشقند(این این آئی )چڑیا گھر میں ایک خاتون نے اچانک اپنی تین سالہ بیٹی کو بھورے ریچھ کی کچھار میں پھینک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کے ایک چڑیا گھر میں پیش آیا۔ خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم اسے حراست میں لے لیا گیا ۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا

جاسکتا ہے کہ اوپر موجود لوگ ریچھ کو دیکھ رہے ہیں جبکہ ریچھ 16 فٹ نیچے اپنی کچھار میں گشت کر رہا ہے۔اس دوران ایک خاتون اپنی تین سالہ بیٹی کو اچانک نیچے پھینک دیتی ہے جس پر آس پاس موجود لوگ گھبرا جاتے ہیں جبکہ چڑیا گھر کا عملہ فوری طور پر بچی کو بچانے کیلئے ریچھ کے پنجرے کے اندر داخل ہوتا ہے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ بچی کو اپنی کچھار میں گرتا دیکھ کر ریچھ بھی اس کی جانب لپکتا ہے اور کچھ دیر بچی کو سونگھتا ہے اور پھر منہ پھیر کر دوسری طرف چلا جاتا ہے فوٹو: اسکرین گریبعینی شاہدین نے بتایا کہ بچی کو اپنی کچھار میں گرتا دیکھ کر ریچھ بھی اس کی جانب لپکتا ہے اور کچھ دیر بچی کو سونگھتا ہے اور پھر منہ پھیر کر دوسری طرف چلا جاتا ہے۔اس موقع پر عملے کے 5 ارکان ریچھ کو بہلا کر ایک کمرے کی جانب لے جاتے ہیں اور ایک اہلکار فوری طور پر بچی کو اٹھاکر نکل جاتا ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ریچھ کا نام زو زو ہے اور اس نے بچی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا، یہ سب کچھ

اتنی جلدی ہوا کہ آس پاس موجود لوگوں کو خاتون کو روکنے کا موقع ہی نہ ملا۔چڑیا گھر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ خاتون نے ایسا کیوں کہ اس کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے البتہ انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان پر اقدام قتل کا مقدمہ چلایا جائے گا جس میں 15 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…