اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی حالت نازک،وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی حالت نازک،وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق رحمن ملک کو گزشتہ ہفتے اسلام آباد کے شفاانٹر نیشنل ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا، کچھ روز قبل انہیں

کوویڈ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال میں زیر علاج رکھا ۔کوویڈ کی وجہ سے ان کے پھیپھڑ ے متاثر ہوئے ہیں، ہسپتال میں حالت نازک ہونے پر انہیں آئی سی یو سے وینٹی لیٹر منتقل کر دیا گیا۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…