ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

آج کے دن جو بھی دعا کرینگے پوری ہوگی،جو کریں گے وہ 10 گنا زیادہ ہو گا،معروف ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئی

datetime 2  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز ماہر علم نجوم راجہ حیدر نے پیش گوئی کی ہے کہ فروری کے دو دن ایسے ہوں گے جس میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔راجہ حیدر حال ہی میں ایک ویب شو میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سمیت کئی اہم پیش

گوئیاں کیں۔انہوں نے بغیر نام لیے شوبز میں ہونے والی آئندہ طلاق سے متعلق بتایا کہ ایک خوبصورت سی دبلی پتلی اداکارہ ہیں، ان کی شادی رواں برس 7 جون سے قبل ختم ہو جائے گی، وہ اس کا اعلان کریں گی اور بتائیں گی کہ ہماری علیحدگی ہو چکی ہے۔راجہ حیدر نے بات جاری رکھتے ہوئے اشارتاً بتایا کہ ان کی طلاق کے حوالے سے صرف افواہیں نہیں ہیں، ان اداکارہ کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی 5 اداکاراؤں میں ہوتا ہے، اور ان کی اولاد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ شادی ابھی ختم نہیں ہوتی تو پھر یہ 2024 میں بہت بری بدنامی کے ساتھ ختم ہوگی۔راجہ حیدر نے رواں سال سے متعلق بتایا کہ اس سال میں دو دن ایسے آنے والے ہیں جس میں جو مانگیں گے وہ ملے گا، جو کریں گے وہ 10 گْنا زیادہ ہو گا۔انہوں نے ان دنوں کے حوالے سے کہا کہ وہ تاریخ ہے 2 فروری 2022 اور 22 فروری 2022، ان تاریخوں میں جو بھی دعا مانگیں گے وہ قبول ہوگی۔ماہر علمِ نجوم نے بتایا کہ اس سال پاکستانی شوبز میں سات بڑی شادیاں ہوں گی جن میں سے اسی سال دو ختم بھی ہو جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…