اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے بعض میدانی

علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکا ن ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی بارش/برفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان: استور میں04ملی میٹر بارش اور 1.5انچ برفباری ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی11، گوپس، کالام منفی09، اسکردومنفی07، استورمنفی06، ہنزہ، پاراچنار، بگروٹ منفی04، گلگت، دیر، مالم جبہ، قلات، اننت ناگ منفی03، سری نگر، شوپیاں منفی02، دورش، میرکھانی اورراولاکوٹ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…