اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناقص حکومتی پالیسیوں نے متعدد شہریوں کو بے روزگار کردیا 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ،20 فیصد بچے چھوڑ گئے

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) کورونا کی بے رحم لہر اور ناقص حکومتی پالیسیوں نے متعدد شہریوں کو بے روزگار کردیا، 20 فیصد بچے پرائیویٹ سکولز چھوڑ گئے جبکہ 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق

والدین کی جانب سے فیسوں کی عدم ادائیگی کے باعث لاہور کے نجی سکولوں کے 20 فیصد طالبعلم سکول چھوڑ گئے ہیں جبکہ اخراجات پورے نہ ہونے کے باعث 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ہوگئے ہیں۔ والدین نے فیس زیادہ ہونے کے باعث اے اور بی کیٹیگری سکولوں سے بچے ہٹا لیے ہیں، سی کیٹگری سکولوں میں بھی بچوں کی 7 فیصد حاضری کم ہوئی ہے۔سب سے زیادہ اے اور بی کیٹیگری کے سکولوں میں 20 فیصد بچے سکول آنا چھوڑ گئے ہیں۔ دوسری طرف سرکاری سکولوں میں 20 روپے ماہانہ فیس ہونے کی وجہ سے بچوں کی انرولمنٹ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث گزشتہ سال صرف 71 دن کیلئے سکولوں کو کھولا گیا،ابھی بھی بچے ہفتہ میں صرف 2 دن سکول جا رہے ہیں، کورونا کے باعث روز گار نہیں ہے، نجی سکولز کی ہزاروں روپے فیسیں کہاں سے بھریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…