اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر،بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی درخواست جمع کر اد دی ،نیپرا میں کل  سماعت ہو گی۔

بجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ دسمبر2021 میں 8 ارب 52 کروڑیونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداوارلاگت 73 ارب 84 کروڑروپے رہی۔درخواست میں کہا ہے کہ 22 روپے 24 پیسے میں فرنس آئل سے مہنگی ترین بجلی پیدا کی گئی ، ایل این جی سے17روپے 80 پیسے فی یونٹ ، ڈیزل سے 14روپے 8 پیسے فی یونٹ اور کوئلے سے 13.31روپے فی یونٹ بجلی کی پیدا ہوئی۔سی پی پی اے کے مطابق ایران سے 13 روپے 26 پیسے فی یونٹ میں بجلی درآمد کی گئی ۔اضافے کی صورت میں صارفین پر 30ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…