جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں برفانی طوفان نیویارک اور نیوجرسی میں ہنگامی حالت نافذ متاثرہ ریاستوں میں پانچ ہزارپروازیں منسوخ

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میںشدید برف باری اور تیزہواوں سے متاثرہ ریاستوں میں پانچ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔نیویارک اور نیوجرسی میں ہنگامی حالت نافذ ہے جبکہ بوسٹن میں برف باری کی ایمرجنسی نافذ کردی گئی،میئر نیویارک نے لوگوں کو غیر ضروری گھروں سے

باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق امریکا کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں برف کے طوفان کی تباہ کاریاں سامنے آنے لگیں۔شدید برف باری اور تیزہواوں سے متاثرہ ریاستوں میں 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔نیویارک اور نیوجرسی میں ہنگامی حالت نافذ ہے جبکہ بوسٹن میں برف باری کی ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔نیویارک شہر میں اب تک 4 انچ برف پڑچکی اور 10 انچ تک کی برف باری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ لانگ آئی لینڈ میں 16 انچ تک برف پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میئر نیویارک نے لوگوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔برف باری کے طوفان سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ 24گھنٹے تک انتہائی سرد موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…