اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے

ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکا ن ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ تاہم ا سکردو میں ہلکی بار ش /برفباری ریکاڈ کی گئی ۔ سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر):گلگت بلتستان: اسکردو 01 ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 12، کالام منفی 11 ، گوپس منفی 10 ، اسکردو منفی 08 ، استور منفی07،ہنزہ ، پاراچنار، بگروٹ منفی 05 ، گلگت ، دیر ، راولاکوٹ منفی 03 ، قلات ، دورش، میر کھانی منفی 02 ، اور مری میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…