اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کسانوں کی حالت قابل رحم ، حکومت غائب ہے ،یوریا کسانوں کو سونے کے بھاؤ بھی نہیں مل رہا،شہبازشریف

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی حالت قابل رحم ہے، حکومت غائب ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا عوام کی خوراک کا بندوبست کرنے والے مری کے مظلوموں کی طرح مدد مدد پکار رہے ہیں اور حکومت غائب ہے ۔کسان کی آج مدد نہ ہوئی تو کل زرعی اجناس اور پیداوار کی قلت کی صورت پورا ملک خمیازہ بھگتے گا ۔یوریا کسانوں کو سونے کے بھاؤ بھی نہیں مل رہا، آٹا چینی اور گیس کی طرح یوریا بھی غائب ہوگیا ہے ۔بعد میں کمیشن بنانے اور عذر گڑھنے سے بہتر ہوگا کہ کسانوں کی ہنگامی مدد کی جائے، یوریا کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…