اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شعیب ملک سے شادی پرلوگوں کا ردعمل غیرمعمولی تھا، ثانیہ مرزا

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی پرلوگوں کا ردعمل غیرمعمولی اورغیرمتوقع تھا۔ بھارتی چینل کوانٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار

ثانیہ مرزا کا کہنا تھا ہزاروں شادیاں ایسی ہوتی ہیں جس میں دلہا دلہن کا تعلق پاکستان اور بھارت سے ہوتا ہے۔ہمارے لئے شادی ایک نارمل معاملہ تھا لیکن ہماری شادی پرسامنے آںے والا ردعمل بڑا غیر معمولی اورغیرمتوقع تھا۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں اورمیرے شوہرشعیب ملک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں اورمشکل وقت میں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ اگرآپ سوشل میڈیا کوسنجیدگی سے لینے لگیں تویقینا آپ کی زندگی میں کچھ نہ کچھ مسائل ضرورپیدا ہوں گے۔میں سوشل میڈیا کونمک کی چٹکی کی طرح لیتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹینس ہمیشہ سے میری زندگی کا اہم حصہ رہا ہے۔ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی ایک سال کا ٹینس سیزن باقی ہے۔سال کے اختتام پرحتمی صورتحال سامنے آئے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…